news
عمران
خان اپنی تحریک کے دوران نواز شریف اور شہباز شریف کی سخت مخالفت کرتے نظر
آئے ہیں۔ انہوں نے ان دونوں بھائیوں پر کرپشن اور دیگر سنگین الزامات
عائد کئے ہیں۔ کیا آپ کے خیال میں شریف برادران کی ’’بادشاہت‘‘ کو اب ختم
ہو جانا چاہئے؟
www.UrduPoint.com
No comments:
Post a Comment